LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک

Share

اسلام آباد

ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک
انسکپٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے
انسپکٹر عمران کو فوری پولی کلینک لایا گیاجہاں پر وہ دم توڑ گئے
انسپکٹر عمران آج ہائی کورٹ میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے
ہائی کورٹ میں اچانک انہیں ہارٹ اٹیک کا دورہ پڑا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *