LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز) پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ذاہد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید

Share

 پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ذاہد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دو روز قبل ڈی آئی خان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ کے انسپکٹر حسنین اور راہگیر سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ سپاہی ذاہد خان جدون کی نماز جناز آج بروز اتوار شام کو ہری پور بگڑہ نمبر ایک میں ادا کی جائے گی: ذرائع۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *