LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات

Share

راولپنڈی( )پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر افسران آر پی او کے ہمراہ تھے،راولپنڈی پولیس کے پانچ ہزار سے زائد افسران و اہلکاروں نے محنت و مستعدی سے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،کرکٹ ٹیمز اورشائقین کے تحفظ کے لیے راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکار انتھک محنت کے ساتھ فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنارہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر افسران آر پی او کے ہمراہ تھے، ایس ایس پی آپریشنز نے آر پی او راولپنڈی کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بریف کیا، راولپنڈی پولیس کے پانچ ہزار سے زائد افسران و اہلکاروں نے محنت و مستعدی سے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی نے تمام افسران کو فول پروف سکیورٹی انتظامات ہمہ وقت یقینی بنانے کی ہدایت دی،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیمز اورشائقین کے تحفظ کے لیے راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکار انتھک محنت کے ساتھ فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *