LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ضمنی انتخابات کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کس پارٹی نے کہاں سے جیت اپنے نام کی.

Share

اسلام آباد

ضمنی انتخابات کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کس پارٹی نے کہاں سے جیت اپنے نام کی.

‏قومی اسمبلی حلقے
این اے 8 باجوڑ -آزاد
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان -سنی اتحاد
این اے 119 لاھور -مسلم لیگ نواز
این اے 132 قصور- مسلم لیگ نواز

صوبائی اسمبلی حلقے۔
پی پی 22چکوال(تلہ گنگ)-مسلم لیگ نواز
پی پی 32 گجرات -مسلم لیگ ق
پی پی36 وزیر آباد-مسلم لیگ نواز
پی پی 54 نارووال-مسلم لیگ نواز
پی پی 93 بھکر-مسلم لیگ نواز
پی پی 139 شیخوپورہ-مسلم لیگ نواز
پی پی 147 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 149 لاھور -آئی پی پی
پی پی 158 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 164 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 266 رحیم یار خان-مسلم۔لیگ نواز
پی پی 290 ڈیرہ غازی خان-مسلم لیگ نواز

پی کے 22 باجوڑ-آزاد
پی کے 91 کوھاٹ-سنی اتحاد

شہداد پور -پیپلزپارٹی

پی بی 32 لسبیلہ -مسلم لیگ نواز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *