LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز)مورگاہ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی( )مورگاہ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم رمضان منیر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہناتھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *