LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

آئی ایس پی آر | راولپنڈی (اردو ٹائمز) ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

Share

آئی ایس پی آر

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ترک جنرل نے خطے کے بحری امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X