LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

پشاور(اردو ٹائمز) تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث منظم گروہ گرفتار

Share

پشاور

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث منظم گروہ گرفتار

3 عدد مسروقہ موٹرسائیکل، 6 عدد سولرسسٹم، چار عدد بیٹریاں، دو عدد پانی کی موٹر و سمرسیبل، ایک عدد ڈی وی آر، ایک عدد ٹیلی فون سمیت مختلف مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا.

تھانہ خان رازق شہید اور تھانہ شاہ قبول پولیس نے شہر میں موٹر سائیکل لفٹر گینگ، جیب تراش، اقدام قتل اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضے سے 6 عدد مسروقہ موٹرسائیکل، موبائل فونز، وارداتوں میں استعمال اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

تھانہ مچنی گیٹ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل #چور گینگ گرفتار

گھروں کے سامنے #پارک شدہ موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا، ملزمان ضلع خیبر اور پشاورکے رہائشی ہیں، گرفتار ملزمان سے مسروقہ 5 عدد #موٹرسائیکل برآمد کرلیے گئے ہیں۔

خیبر: ضلع بھر میں #منشیات کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

بگھیاری پوسٹ پر موٹر سائیکل کے زریعے آئس کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 20 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *