LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) پاک نیوزی کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

Share

راولپنڈی

پاک نیوزی کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات،

راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،

ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 360سے زائد افسران تعینات کیے گئے ہیں،

ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکار الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں، ایس ایس پی آپریشنز

اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں، سینئر افسران ڈیوٹی کو چیک اور بریف کریں، ایس ایس پی آپریشنز

سٹیڈیم کے گردونواح میں ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کی خصوصی ٹیمیں بھی گشت کر رہی ہیں،

ٹیمز اور شائقین کی سیکورٹی کے لیے مجوزہ ایس او پیز پر عمل درآمد کوہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے،

کرکٹ میچز کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *