LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سابق سنیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سنٹر سے جانے کی اجازت مل گئی

Share

سابق سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس کا معاملہ ،اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سنٹر سے جانے کی اجازت مل گئی ۔اعظم سواتی کو 11 گھنٹے تک ایف آئی اے سنٹر میں بٹھانے کے بعد گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔ سائبر کرائم نے کمال مہارت سے اعظم سواتی کو ایف آئی اے سنٹر سے روانہ کیا۔اعظم سواتی میڈیا سے گفتگو کیے بغیر تیزی سے روانہ ہوئے۔اعظم سواتی عدالتی حکم پر انکوائری میں شامل ہونے کے لئے ایف آئی اے سینٹر گئے تھے۔پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی بھی رہنما یا وکیل 11 گھنٹوں کے دوران ایف آئی اے سنٹر نہ آیا۔اعظم سواتی کے فیملی ممبران اور وکیل سہیل خان ایف آئی اے سنٹر کے باہر موجود رہے۔اعظم سواتی کی بازیابی کے لیے سیشن عدالت سے بھی رجوع کیا گیا۔مرتضی طوری اور عادل ڈار ایڈوکیٹ ایف آئی اے سنٹر کے باہرموجودرہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *