LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سی ڈی اے ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share

ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے طارق سلام مروت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت پر عدالتی احکامات پر بھی عمل نہ کرنے کی شکایات تھیں ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

باوثوق ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کی جانب سے پلاٹس کے ٹرانسفر پر پابندی ختم کرکے الاٹیز کو سہولت دینے کا کہا گیا تھا ،، طارق سلام مروت کو نگران حکومت میں ممبر اسٹیٹ تعینات کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X