اسلام آباد(اردو ٹائمز) حکومتی ارکان کی طرف سے سینیٹر اور ایم این اے کے اعزاز میں دیےگئے افطار اشائی
Share
اسلام آباد
حکومتی ارکان کی طرف سے
سینیٹر اور ایم این اے
کے اعزاز میں دیےگئے افطار اشائیے میں ممبر پی پی پی پنجاب کونسل (بنارس چوہدری) کی خصوصی شرکت
اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، سابق وزیراعظم پاکستان اور Senator یوسف رضا گیلانی، MNAرانا محمودالحسن، MNA محترمہ شہلا رضا، اور سابق وزیراعظم پاکستان؛ اور سابق اسپیکر نیشنل اسمبلی آف پاکستان MNA راجہ پرویز اشرف، اور دیگر MNA اور Senatorsکی بڑی تعداد موجود تھی..


