LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر عہدے سے فارغ، سید علی ناصر رضوی تعینات

Share

آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X