تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) وزیر اعظم کا سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی admin 2024-03-29 Share وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی_ نوٹیفکیشن جاری