LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

Share

لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرنگ افسر کے فیصلے کیخلاف مونس الٰہی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردے کر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
خیال رہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے پی پی 158 کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *