LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدر اور وزیرِ اعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کا عزم

Share

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *