LOADING

Type to search

تازہ ترین

پشاور ( اردو ٹائمز) تھانہ شاہ پور حوالات میں 26 سالہ لڑکے حمزہ کی گلے پر ٹوٹی پیالی پھیر کر خودکشی

Share

پشاور

تھانہ شاہ پور حوالات میں 26 سالہ لڑکے حمزہ کی گلے پر ٹوٹی پیالی پھیر کر خودکشی کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا جسے والدہ کی شکایت پر حراست میں لیا گیا تھا، مقتول نے ٹوٹی پیالی کے ٹکڑے سے اپنا گلہ کاٹا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم خون زیادہ بہنے کی وجہ جانبحق ہو گیا۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *