LOADING

Type to search

تازہ ترین

روسی(اردو ٹائمز) دارالحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی

Share

روسی

دارالحکومت ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے اور سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اس واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ نے قبول کی ہے۔
اس حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں روسی حکام اب تک 11 افراد کو گرفتار کر چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X