LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت

Share

وزیر داخلہ کا دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر داخلہ کی شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

ملک و قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ

انشاللہ وطن پاک سے دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرکے دم لیں گے، محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *