LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

پشاور(اردو ٹائمز) رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ ماردو اور نام میرا لو،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Share

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ جو افسر رشوت مانگے، اس کے سر پر اینٹ ماردو اور نام میرا لو، واپڈا کا اہلکار ہو یا کسی اور محکمے کا ،اسکا سر پھاڑ دو۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے کبھی نہ کہنا کہ فلاں بندہ رشوت مانگ رہا ہے، عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔ اگر اس کا بچہ پوچھے تو کہنا کہ آپ کے باپ کو جہنم سے بچایا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں، نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X