LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سی ڈی اے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا

Share

وفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا۔ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے تحریری احکامات جاری کر دیے۔سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر کی تعیناتی کی منطوری چیئر مین سی ڈی اے نے دے دی ہے۔انہیں فوری طور پر اپنے عہدے کا چارچ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X