اسلام آباد(اردو ٹائمز) سپریم کورٹ نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف
Share
سپریم کورٹ
نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف
عدالت کا نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار
عدالت نے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی
نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روہے ایک ماہ میں ادا کرے، سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی

