LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام آباد کی سبزی و فروٹ منڈی میں ضلعی انتظامیہ کے اہلکار ریڑھی بان پر تشدد

Share

اسلام آباد

اسلام آباد کی سبزی و فروٹ منڈی میں ضلعی انتظامیہ کے اہلکار ریڑھی بان پر تشدد کر رہا ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کے سٹاف نے مقامی اخبار کے صحافی راجہ وسیم کو بھی دبوچ لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کو یہ خدشہ تھا کہ کہیں ریڑھی بانوں پر تشدد کی ویڈیو لیک ہونے پر ان کی کارکردگی پر حرف نہ آجائے۔ اہلکاروں نے صحافی سے اس کا موبائل فون چھین لیا۔ ویڈیو ڈیلیٹ کی اور بدتمیزی کرتے ہوئے زدوکوب بھی کیا۔ واقعہ بروز جمعہ 15 مارچ 2024ء کو سبزی و فروٹ منڈی مارکیٹ کمیٹی کے دفتر کے باہر پیش آیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X