LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) تھانہ نون کی حدود جھنگی سیداں میں پولیس پارٹی (ایگل سکارڈ) پر فائرنگ کا واقعہ

Share

اسلام آباد

تھانہ نون کی حدود جھنگی سیداں میں پولیس پارٹی (ایگل سکارڈ) پر فائرنگ کا واقعہ
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- واقع دوران گشت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک شخص کو روکا تو اس نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی اور موقعہ سے فرار ہو گیا- پولیس نے سی ٹی ڈی کی مدد سے ملزم کو اہل خانہ کے تعاون سے گرفتار کر لیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے اور ذہنی توازن بھی درست نہیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کے لیے تھانہ نون منتقل کر دیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X