LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس:نگران وزیراعظم اور کابینہ بھی مدعو

Share

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ایس آئی ایف سی سے متعلق ارکان کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی اور ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X