LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) مریم نواز کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد

Share

مریم نواز کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز کو پہلی خاتون وزیر اعلی کا حلف لینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X