LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) چودھری شافع حسین کو وزیر صنعت و کامرس پنجاب بنائے جانے کا امکان ،سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائیگا

Share

مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے ، پہلے مرحلے میں 25رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X