پاکستان تازہ ترین ڈیرہ اسماعیل خان(اردو ٹائمز) تحصیل درازندہ میں دھماکہ admin 2024-02-24 Share ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ میں دھماکہ ڈیرہ اسماعیل خان:دھماکہ میں کئی افراد زخمی دھماکہ میں بازار میں ہوا،پولیس ذریع ڈیرہ اسماعیل خان:بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،پولیس ڈیرہ اسماعیل خان:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے،پولیس