LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) نامزد وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے سیاسی مخالفین کو دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

Share

نامزد وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنے والے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ور نہ سزا کیلئے تیار رہیں۔

نامزد وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اپنیساتھ زیادتی کرنیوالوں کومعاف کرتاہوں، ہمارے رہنماں، کارکنوں کی ساتھ زیادتیاں کی گئیں،کارکن بھی ریاست مدینہ کی سوچ کے مطابق زیادتیوں کوبھول جائیں،چاہتے ہیں ہمارے ساتھ جو ہوا کسی اور کے ساتھ نہ ہو۔

،ایسی اصلاح کرنی ہیکہ چاہتے ہوئے بھی زیادتی نہ کی جاسکے،زیادتی کرنیوالیاپنی اصلاح کرلیں تومعاف کردیں گے،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،ہمارے نمائندے عام طریقے سے نہیں ووٹرز اور سپورٹرز کی محنت سیآئیہیں،ہماریمنتخب نمائندے بھی جذبے کے ساتھ عوامی مسائل کودیکھیں گے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X