LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

Share

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ٹرانسفر پوسٹنگ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ڈی ڈی جی میٹرو بس رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ علاہ ازیں عبد الفتح مکو سے ڈائریکٹر بلک واٹر مینجمنٹ کا چارج واپس لے کر انہیں ڈائریکٹر سٹریکچر بلڈنگ کا چارج دیدیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X