LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) نگران وزیراطلات پنجاب عامر میر نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو دماغی مریض قرار دے دیا

Share

کمشنر راولپنڈی نے 13 مارچ کو ریٹائر ہونا ہے، نگران وزیر اطلاعات

کمشنر راولپنڈی کے پاس 8 فروری انتخابات میں کوئی عہدہ نہیں تھا، نگران وزیر اطلاعات

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی مذمت کرتا ہوں، جو شخص خود کشی کی بات کررہا ہے وہ سائیکو ہوسکتا ہے، نگران وزیر اطلاعات

الزامات کا مقصد الیکشن کی ساکھ کو متنازع کرنا ہے، نگران وزیر اطلاعات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X