LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ریاست مخالف تقاریر کا معاملہ ، ایف آئی اے نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا

Share

 ریاست مخالف تقاریر کا معاملہ ۔ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا ۔نوٹس کے مطابق علیمہ خانم کو سولہ فروی کو طلب کیا گیا ہے علیمہ خان کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا سمن بھجوا دیا گیا۔ علیمہ خان کے خلاف وزرات داخلہ شکایت کندہ ہے۔ علیمہ خانم کو پہلے بھی طلب کیا گیا تھا وہ پیش نہیں ہوئی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X