پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے admin 2024-02-15 Share اسلام آباد رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور اب وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے جب تک عوام چُپ کر کے سہتی رہے گی یہ ظم ہوتا رہے گا