LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی: اسد قیصر

Share

 پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہیکہ عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کیلئے تجویز رکھی گئی ہے، پی ٹی آئی کے پاس سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے اہم آپشن موجود ہیں، اتحاد کا فیصلہ آج شام تک کرلیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے، اس پر اعتماد ہوناچاہیے، عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کے پی میں حکومت بنانے کیلئے مشاورت کا نظام بنایا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X