راولپنڈی(اردو ٹائمز) این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ
Share
راولپنڈی
این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ
شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے
چوہدری عدنان 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے
سانحہ 9 مئی کے بعد چوہدری عدنان نے آزاد حیثیت اختیار کر رکھی تھی
نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی

