LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) عون چوہدری نے میدان مار لیا ،سلمان اکرم راجہ کو شکست

Share

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی۔

غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے عون چودھری ایک لاکھ 72ہزار 576ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ ایک لاکھ 59ہزار 24ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X