LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

جھنگ(اردو ٹائمز) این اے 109جھنگ: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ کامیاب

Share

جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 109میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ نے ن لیگ کے محمد یعقوب شیخ کو شکست دیدی۔

این اے 109جھنگ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار وقاص اکرم ایک لاکھ 76ہزار 586ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،مسلم لیگ ن کے محمد یعقوب شیخ 61ہزار 787ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X