LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ریاض(اردو ٹائمز) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پرگفتگو

Share

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحرشمشاد مرزا نے دوسرے ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سٹریٹجک، سکیورٹی امور اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دفاعی شو میں پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شو کے دوران الفتح ٹو میزائل کا بھی افتتاح کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X