LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) این اے 53 ۔۔چوہدری نثارعلی خان کو بڑی جماعت کی حمایت مل گئی

Share

جمعیت علماء اسلام (ف) نے چوہدری نثار کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد چوہدری نثار کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔

چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیرجے یو آئی ضیاء الرحمٰن نے اس حوالے سے مشترکہ طور پر اعلان کیا۔

جے یو آئی این اے 53 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کی حمایت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X