LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عمران خان کی سزا، اکبر ایس بابر کے سوالات ؟؟

Share

عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر اکبر ایس بابر کا ردعمل بھی آگیا ۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں بانی رکن تحریک انصاف نے کہاکہ عدالتی فیصلے پر سوالات اُٹھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ حالات یہاں تک پہنچے کیوں؟ ایک خوبصورت خواب خراب کیسے ہوا ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X