لاہور(اردو ٹائمز) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے
Share

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے
طویل عرصے سے تعطل کا شکار منصوبے چند ماہ میں مکمل وزیر اعلی محسن نقوی پنجاب ایگریکلچر۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا آج افتتاح کریں گے
پنجاب ایگریکلچر۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا منصوبہ 7سال سے زیر التواء تھا