پولیس کے مطابق واقعے کے وقت ملک شاہ محمد خان گھر پر موجود نہیں تھے، علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ملک شاہ محمد پی کے 101سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہیں۔
بنوں(اردو ٹائمز) بنوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک شاہ محمد کی رہائشگاہ کے سامنے دھماکا، 2افراد زخمی
Share

