LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے غیرملکی دورے منسوخ کردیے گئے

Share

حکومت نے وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کردیے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیر ملکی دورہ نہیں کرےگا۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ نگران وزرا، افسران اور خودمختار اداروں کے حکام کے اجازت نامے بھی منسوخ کیے گئے، نگران کابینہ ارکان، سرکاری افسران اور حکام نجی غیر ملکی دورہ بھی نہیں کر سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X