LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے

Share

 ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X