پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز)وفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی admin 2024-01-27 Share وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔