LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے

Share

سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے۔
مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد باروفاقی وزیررہے
فیملی ذرائع نے الہٰی بخش سومرو انتقال کی تصدیق کردی ہے، وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد بار وفاقی وزیربھی رہ چکےہیں،وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔ وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث آج کراچی میں انتقال کر گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X