LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عدالت نے 6 فروری تک شہر یار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا،ضمانت منظور

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X