LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) خلیج عدن میں ایک ایرانی کشتی کے خلاف مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے دو امریکی نیوی سیلز کے فوجیوں کی بازیابی کا آپریشن ختم

Share

اسلام آباد

خلیج عدن میں ایک ایرانی کشتی کے خلاف مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے دو امریکی نیوی سیلز کے فوجیوں کی بازیابی کا آپریشن ختم کر کہ انہیں مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے کہا، ”ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ 10 دن کی تلاشی کی مہم مکمل ہونے کے بعد بھی، ہمارے لاپتہ ہونے والے دو امریکی نیوی سیلز کا پتہ نہیں چل سکا ہے اور اب انہیں مردہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X