LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اٹک(اردو ٹائمز) تحصیل جنڈ، رنگلی سٹاپ کے قریب دھند کے باعث 4 گاڑیاں ٹکرا گئیں، 2 افراد زخمی

Share

اٹک

تحصیل جنڈ، رنگلی سٹاپ کے قریب دھند کے باعث 4 گاڑیاں ٹکرا گئیں، 2 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق تحصیل جنڈ، رنگلی سٹاپ کے قریب دھند کے باعث ایک کار، 1 لوڈر رکشہ اور 2 ہائی ایسز ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 33 سالہ سرتاج اور 26 سالہ عدنان زخمی ہوئےحادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیامقامی پٹرولنگ پولیس موقع پر موجود ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X