LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی

Share

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔
لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر کا کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X