لاہور(اردو ٹائمز)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کابینہ کے ہمراہ رات گئے میو ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک پہنچ گئے
Share
وزیر اعلی محسن نقوی نے ایمرجنسی بلاک کے اپ گریڈیشن کے کاموں کا معائنہ کیا
وزیر اعلی محسن نقوی نے ٹائلز کی کوالٹی چیک کی
وزیر اعلی نے گراؤنڈ فلور۔ فرسٹ فلور اور سیکنڈ فلور پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی محسن نقوی نے آپریشن تھیٹرز کا بھی وزٹ کیا
وزیر اعلی محسن نقوی کی فنشنگ ورک کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
معیار برقرار رکھتے ہوئے کام جلد مکمل کئے جائیں۔ محسن نقوی
کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی
سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر ہونے والی پیشرفت کے بارے بریفنگ دی

